حج پیکیج گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک لاکھ سستار کھا گیا ہے۔ یعنی 11لاکھ 75 ہزارکے مقابلے میں 10لاکھ 75 ہزار
جبکہ حجاج کرام کو سوٹ کیس، ہینڈ کیری، عبایا، احرام بیلٹ اور شو بیگ بھی اس پیکیج میں شامل ہیں۔
اگر حج پیکیج میں کسی بھی مد میں مزید بچت کرنے میں کامیاب ہوئے تو وہ رقم بھی حجاج کرام کو واپس کی جائے گی۔
اضافی سہولیات بشرط دستیابی مہیا کی جائیں گی۔ وگرنہ انکے اضافی اخراجات بھی واپس کیے جائیں گے۔
:بنیادی سہولیات
حج کی تربیت ، ویکسی نیشن ، سعودی عرب میں طبی سہولیات ، دو طرفہ ہوائی ٹکٹ ، مکہ / مدینہ منورہ میں شیئر نگ رہائش ، مکمل ٹرانسپورٹ مشاعر میں مکتب “ڈی” کی سہولیات ، کھانا ، 5 لیٹر زمزم ، تکافل فند۔
:جنوبی ریجن(کراچی، کوئٹہ سکھر)
لانگ حج پیکیج: (38 تا 42 دن / مدینہ 8 دن)
Rs. 1,065,000
:ریگولر حج سکیم
$ 3765 :سپانسر شپ حج سکیم
شارٹ حج پیکیج (20 تا 25 دن / مدینہ 3 تا 5 دن)
Rs. 1,140,000 :ریگولر حج سکیم
$ 4015 :سپانسر شپ حج سکیم
:شمالی ریجن (دیگر شهر)
لانگ حج پیکیج: (38 تا 42 دن / مدینہ 8 دن)
Rs. 1,075,000 :ریگولر حج سکیم
$ 3800 :سپانسر شپ حج سکیم
شارٹ حج پیکیج (20 تا 25 دن / مدینہ 3 تا 5 دن)
Rs. 1,150,000 :ریگولر حج سکیم
$ 4050 :سپانسر شپ حج سکیم
:اختیاری سہولیات
.اضافی اخراجات/رعایت لاگوہے، سہولت نہ ملنے کی صورت میں اخراجات واپس کیے جائیں گے
:جنوبی ریجن(کراچی، کوئٹہ سکھر)
Rs. 56,000 :قربانی
مکہ میں رہائش کی کیٹگری (الگ کمرہ ، بشرط دستیابی)
Rs. 175,000 :ڈبل بیڈ
Rs. 58,000 :ٹرپل بیڈ
Rs. 34,000 :لانگ پیکیج میں مدینہ 3 تا 5 دن قیام کی رعایت
:شمالی ریجن (دیگر شهر)
$ 200 :قربانی
مکہ میں رہائش کی کیٹگری (الگ کمرہ ، بشرط دستیابی)
$ 615 :ڈبل بیڈ
$ 205 :ٹرپل بیڈ
$120 :لانگ پیکیج میں مدینہ 3 تا 5 دن قیام کی رعایت
منیٰ / عرفات میں مکتب کیٹگری “سی” (صرف سپانسر شپ کیلئے بشرط دستیابی): $270